Apr 30
اسلام علیکم
لو جی جب ہماری پیاری بہن شاہدہ اکرام اور ایک بھائی تزک نگار نے حوصلہ افزائی کے جملے تحریر کیے تو بس دل کو سکھون مل گیا اور اب میں نے فیصلہ کیا ہے کہ معترض چاہے کچھ بھی اعتراض کرین بلاگ لکھنا کبھی نا چھوڑوں گا ویسے جن تین لوگوں کی وجہ سے میں نے پہلے یہ بلاگ بند کر دیا تھا آج سے ہرروز میں ایک ہجو ان کی شان میں یہاں بیان کیا کروں گا انشاءاللہ
Apr 29
اسلام علیکم
بلاگ لکھنا شاید بہت بڑا علمی کام ہے مجھ جیسا جاہل یہ نہیں کرسکتا مجھے تو اردو بھی نہیں آتی میں ” ذرا ” کو “زرا” لکھتا ہوں مجھ میں وسعت ظری کا فقدان ہے اور میں لوگوں کو خوامخواہ شوخیاں مارنے کا طعنہ دیتا ہوں اس لیے میں خود کو بلاگ لکھنے کے قابل نہیں سمجھاتا اس لیے یہ میری آخری پوسٹ ہے اس کے بعد تاقید حیات کبھی کسی بھی جگہ بلاگ نہیں بناؤں گا نا ہی کسی بلاگ پہ کچھ بھی لکھوں گا میں مولانا اجمل افتخار صاحب سے معافی چاہتا ہوں ان سے میں نے کچھ نازیبا کلام کیا تھا اسی کے ساتھ ہی میرا سلام آخر قبول کیجیے اور اردو ٹیک کی انتظامیہ سے درخواست ہے کہ میرے اس بلاگ کو ختم کر دیا ہے آپ سب کو بہت شکریہ
حالیہ تبصرے